سورۃ دخان۔ مکی۔ آیات ۵۹

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔حا، میم۔ ٢۔ اس روشن کتاب کی قسم۔ ٣۔ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں نازل کیا ہے ، یقیناً ہم ہی تنبیہ کرنے والے ہیں۔ ٤۔ اس رات میں ہر حکیمانہ امر کی تفصیل وضع کی جاتی ہے۔ ٥۔ ایسا امر جو ہمارے ہاں سے صادر ہوتا ہے (کیونکہ) … سورۃ دخان۔ مکی۔ آیات ۵۹ پڑھنا جاری رکھیں